cricket «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • بلے بازوں کا شہنشاہ

    تحریر: ابنِ ریاض کرکٹ کے کھیل میں بے شمار کھلاڑی آئے اور انھوں نے ان گنت ریکارڈز بنائے۔ کسی نے گیند بازی میں نام کمایا  تو کوئی شانداز بلے باز تھا۔ کوئی وکٹ کیپنگ کی وجہ سے یاد کیا جاتا ہے تو چند ایک ایسے ہیں جن کی فیلڈنگ کا کوئی ثانی نہیں۔ تاہم بلے ۔۔۔مزید!

    جدید چکاچوند سے دور، ماضی بعید کا کھلاڑی

    تحریر: ابنِ ریاض اس کھلاڑی کے پاس عمر اکمل اور احمد شہزاد والے شارٹ تھے اور نہ ہی یونس خان والے سویپ۔  نہ مصباح الحق کی طرح دباؤ ختم  کرنے کے لئے لمبا چھکا لگا سکتا تھا اور نہ ہی محمد  یوسف جیسا اسٹائلش تھا۔ نا ہی انضام الحق جیسا ڈیل دول تھے کہ اپنی ۔۔۔مزید!

    کچھ کرکٹرز جو کم عمری میں وفات پا گئے

    تحریر:ابنِ  ریاض کرکٹ کے کھیل کو مقبول بنانے اور اسے عوام الناس تک پہنچانے میں لاتعداد کھلاڑیوں کا حصہ ہے جنھوں نے اپنے کھیل سے شائقین کو محظوظ کیا اور کھیل کی ترویج میں اپنا کردار ادا کیا۔ آج ہم ان کھلاڑیوں کا تذکرہ کریں گے جنھیں تقدیر نے بہت زیادہ لمبی عمر عطا نہیں ۔۔۔مزید!

    ایک دن ،دو ٹیسٹ، ایک نتیجہ

    تحریر: ابنِ ریاض سولہ اگست کو دو ٹیسٹ میچوں کا فیصلہ ہوا۔جمیکا ٹیسٹ اگرچہ وہاں کے معیاری وقت کے مطابق پندرہ اگست کو اختتام پذیر ہوا لیکن پاکستان میں سولہ تاریخ شروع ہو چکی تھی۔ پہلے  ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک وکٹ سے زیر گیا اوربعد ازاں برطانیہ میں بھارت نے آخری روز کے ۔۔۔مزید!

    بڑا کھلاڑی مگر کہیں عظیم انسان

    تحریر: ابنِ ریاض جنوبی افریقہ کی کرکٹ سے ہمارا پہلا  تعارف 1992 کے عالمی کپ میں ہوا۔ اس سے قبل کوئی بائیس برس تک یعنی کہ 1970 سے 1991 تک جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم پر نسلی تعصب کی بنا پر کھیلوں کی پابندیاں عائد تھیں۔ جب 1970 میں جنوبی افریقہ پر پابندی عائد کی ۔۔۔مزید!

    امر سنگھ امر ہے

    تحریر: ابنِ ریاض ایک عشرہ قبل تک کرکٹ میں بھارت کی پہچان اس کے بلے باز اور سپنرز تھے۔ ہم انیس سو اسی کی دہائی کے وسط سے کرکٹ دیکھ رہے ہیں اور میڈیم پیس باؤلرز میں کسی کا نام سنا تو وہ کیپل دیو کا تھا۔ کیپل دیو کا ساتھ کبھی راجر بنی نے ۔۔۔مزید!

    سو  بار چمن مہکا، سو بار بہار آئی

     تحریر :ابنِ ریاض بہار سے ہمارے ذہن میں سب سے پہلے تو بہار بیگم آئیں جو ہماری زمانے سے قبل کی فلمی اداکارہ تھیں تاہم پرانے گانوں ( جو پاکستان ٹیلی ویژن پر کبھی کبھار چلا کرتے تھے) میں انھیں ہم  نے  دیکھا۔ان کا ایک دوگانا ‘چل چلیے دنیا دے اس نکڑےجتھے بندا نا بندے ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔