Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے(شائع تحریر)

    روزنامہ اساس 9 مارچ 2024

    لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے

    تحریر : ابنِ ریاض چند عشرے قبل تک ہمارے علاقے میں تعلیم کا کوئی خاص رواج نہ تھا۔ ہم نے اپنے بزرگوں  میں دیکھا کہ وہ بمشکل میٹرک پاس تھے  لیکن سرکاری ملازمت بھی کی اور ریٹائر ہوئے تو اٹھارویں گریڈ میں۔ اس زمانے میں پاس ہو جانا ہی  عروجِ  امتحان  سمجھا جاتا تھا۔ بچے ۔۔۔مزید!

    انشاء سا کوئی رمتا دیکھا؟ (شائع تحریر)

    روزنامہ اساس 12جنوری 2024ء

    انشاء سا کوئی رمتا دیکھا؟

    تحریر: ابنِ ریاض ابنِ انشاء کا شمار ہماری پسندیدہ ترین شخصیات میں ابتدائی نمبروں پر ہوتا ہے اور ہمیں ان کے متعلق کافی معلومات بھی ہیں۔ اس کی وجہ یہ کہ ہم نے انھیں سب سے زیادہ پڑھا ہے اور ان کے متعلق بھی سب سے زیادہ پڑھا ہے۔ تاہم ان کے متعلق ہم اب ۔۔۔مزید!

    دیتے ہیں دھوکہ بازی گر کھلا

    تحریر: ابنِ ریاض ہر سچے پاکستانی کی مانند ہم بھی چاہتے ہیں کہ پیسے کم سے کم خرچ ہوں۔ کام مفت میں ہو جائے تو کیا ہی بات  ہے۔ جامعہ میں چونکہ ہمیں مفت  علاج کی سہولت حاصل ہے تو اک روز ہم نے سوچا کہ کیوں نہ دانتوں کی بھی صفائی کروا لی جائے۔ ۔۔۔مزید!

    دیتے ہیں دھوکہ باز گر کھلا(شائع تحریر)

    روزنامہ اساس 5 جنوری 2024ء

    جدید رتن

    تحریر: ابنِ ریاض اکبر کے نو رتن بہت مشہور ہیں اور ان کے علم و فضل کا اب تک چرچا ہے۔ کہتے ہیں کہ وہ بڑے سیانے تھے اور اکبر کو بڑے قیمتی مشورے دیتے تھے جن کی بنا پر اکبر نصف صدی حکومت کر گیا۔ معلوم نہیں کیا مشورے دیتے تھے کیونکہ ہم نے ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔