Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے

    تحریر: ابنِ ریاض پچھلے دنوں رمیض راجہ کے  چیئرمین کرکٹ کرکٹ بورڈ بننے کی خبروں کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ میں دھماکا خیز تبدیلیوں کا دور شروع ہو گیا ہے۔ عالمی کپ کے لئے ٹیم کا انتخاب اس وقت تنقید کی زد میں ہے۔ اس کے علاوہ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بالنگ کوچ وقار ۔۔۔مزید!

    یہی ہے عبادت یہی دین و ایماں

    تحریر: ابنِ ریاض خواتین کو بہت کم مواقع ایسے ملتے ہیں کہ جہاں وہ ثابت کر پائیں کہ وہ مردوں سے کسی طرح بھی کم نہیں ہیں۔ یہ خراج تحسین ہے ایک ایسی لڑکی کو جو تھی تو بھارتی لیکن اس کا کارنامہ پاکستان کی فضا میں تھا۔ 7 ستمبر 1963 کو چندی گڑھ میں ۔۔۔مزید!

    ایک دن ،دو ٹیسٹ، ایک نتیجہ

    تحریر: ابنِ ریاض سولہ اگست کو دو ٹیسٹ میچوں کا فیصلہ ہوا۔جمیکا ٹیسٹ اگرچہ وہاں کے معیاری وقت کے مطابق پندرہ اگست کو اختتام پذیر ہوا لیکن پاکستان میں سولہ تاریخ شروع ہو چکی تھی۔ پہلے  ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک وکٹ سے زیر گیا اوربعد ازاں برطانیہ میں بھارت نے آخری روز کے ۔۔۔مزید!

    ہاکی کے  مزدور

     تحریر: ابنِ ریاض کل مورخہ تیس جولائی دو ہزار اکیس کے ایکسپریس اخبار میں کھلوں کے صفحے پر موجود ایک چند سطری خبر پر اچانک نظرپڑی جس نے رک کر پڑھنے پر  مجبور کر دیا۔ظاہر ہے کہ صفحہ پاکستان ویسٹ انڈیز، بھارت سری لنکا کی کرکٹ خبروں اور اولمپکس سے متعلق خبروں  سے پر تھا۔ ۔۔۔مزید!

    Died In Harness

    تحریر :ابنِ ریاض جب اسی کے عشرے کے وسط  میں ہم نے کھیل کھیلنا اور ٹی وی پر دیکھنا شروع کیے تو پاکستان میں کرکٹ تو معروف و مقبول تھی ہی مگر قومی کھیل ہاکی کا بھی طوطی بولتا تھا۔ ہاکی میں اس وقت پاکستان عالمی و اولمپک چیمپئن تھا۔ 1986 میں ہم ایشیائی کھیلوں ۔۔۔مزید!

    آؤٹ آف کورس میچ

    تحریر: ابنِ ریاض پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اس وقت برطانیہ کے دورے پر ہے۔ پاکستان کا برطانیہ میں جتنا اچھا ریکارڈ ٹیسٹ میچز میں ہے اتنا ہی برا ایک روزہ میچز میں ہے۔1974ء کے بعد پاکستان نے برطانیہ میں برطانیہ کے خلاف دو طرفہ سیریز نہیں جیتی اور اس مرتبہ پاکستان کے ارادے اس ۔۔۔مزید!

    بڑا کھلاڑی مگر کہیں عظیم انسان

    تحریر: ابنِ ریاض جنوبی افریقہ کی کرکٹ سے ہمارا پہلا  تعارف 1992 کے عالمی کپ میں ہوا۔ اس سے قبل کوئی بائیس برس تک یعنی کہ 1970 سے 1991 تک جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم پر نسلی تعصب کی بنا پر کھیلوں کی پابندیاں عائد تھیں۔ جب 1970 میں جنوبی افریقہ پر پابندی عائد کی ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔