Waheed Murad «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • انشاء سا کوئی رمتا دیکھا؟

    تحریر: ابنِ ریاض ابنِ انشاء کا شمار ہماری پسندیدہ ترین شخصیات میں ابتدائی نمبروں پر ہوتا ہے اور ہمیں ان کے متعلق کافی معلومات بھی ہیں۔ اس کی وجہ یہ کہ ہم نے انھیں سب سے زیادہ پڑھا ہے اور ان کے متعلق بھی سب سے زیادہ پڑھا ہے۔ تاہم ان کے متعلق ہم اب ۔۔۔مزید!

    تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے

    تحریر: ابنِ ریاض اگست 2013ء میں اقرار الحسن ایک پروگرام کر رہےتھے جس میں وہ مختلف معروف شخصیات کی آخری آرام گاہوں کی حالتِ زار کے متعلق بتا رہے تھے۔ جب وہ وحید مراد کے مرقد پر آئے تو ان کی بات کا مفہوم یہ تھا  کہ ایک ایسے ملک میں جہاں کوئی کسی کو ۔۔۔مزید!

    چھوٹے قد کا بڑا رہنما

    تحریر: ابنِ ریاض بھارت میں ہم بہت لوگوں سے متاثر ہیں۔ گلوکاروں میں محمد رفیع، مکیش ، کشور کمار، لتا جی اور مناڈے شامل ہیں تو کھلاڑیوں میں بھی  سنیل گواسکر، کیپل دیو، ٹنڈولکر، راہول ڈریوڈ، ویرت کوہلی اور ایم ایس دھونی جیسے نام شامل ہیں مگربھارت ہمیں سیاست دانوں کے لحاظ سے کبھی پسند ۔۔۔مزید!

    ایک تحریر کٹیا سے براہِ راست

    تحریر: ابنِ ریاض انسان کی فطرت میں اللہ تعالٰی نے ایک عجب قسم کی بے چینی، بے قراری اور نا آسودگی رکھی ہوئی ہے۔یہ کسی حال میں بھی قانع نہیں ہوتا۔ اس کو من و سلوٰی دیا جائے تو کچھ ہی عرصے بعد اسے پیاز آلو اور دیگر سبزیاں یاد آنے لگتی ہیں۔انسان اپنے بیوی ۔۔۔مزید!

    تسلیم فاضلی: ایسا فاضل جسے تسلیم کیا جا چکا

    تحریر: شاہد لطیف اظہار انور المعروف تسلیم فاضلی نے 1947 میں دہلی کے ایک ادبی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ ان کے تذکروں میں تاریخ پیدائش 1941 بھی ملتی ہے۔ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے ہونے کی وجہ سے گھر بھر کی آنکھ کا تارہ اور لاڈلے تھے۔ والد سید مرتضیٰ حسین دعاؔ ڈبایؤی اور ۔۔۔مزید!

    نہ بھولی جانے والی داستان

    کراچی میں 1938 ء میں نثار مراد کے گھر وحید مراد پیدا ہوئے۔ ان کے والد فلمی صنعت کے نامورڈسٹری بیوٹرتھے ۔وحید مراد اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے اورمنہ میں سونے کا چمچہ لےکر پیدا ہوئے۔ تاہم اس چیز نے ان کا دماغ خراب نہیں کیا۔ انھوں نے انگریزی ادب میں ایم اے کیا ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔