Pakistan «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • اے نگارِ وطن تو سلامت رہے

    تحریر: ابن ریاض چند دن قبل بھارت نے پہلگام حملے کو جواز بنا کر پاکستان پر جارحیت کی اور نہتے پاکستانی عوام و معصوم بچوں کو نشانہ بنایا  تو پاکستان نے اس کے مشہور زمانہ رافیل سمیت پانچ طیارے مار گرائے اور لائن آف کنٹرول پر وہ دھول چٹائی کہ کچھ ہی دیر بعد بھارتی ۔۔۔مزید!

    یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں

    تحریر: ابن ریاض سینا(جنوبی افریقہ ،انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا) ممالک میں نیوزی لینڈ وہ ملک تھا کہ جہاں 1990ء سے 2010ء تک پاکستان کا دورہ کا مطلب وہاں ٹیسٹ و ایک روزہ سیریز میں کامیابی ہوتا تھا۔ باقی تین ممالک کی نسبت یہاں پاکستان کا ریکارڈ بہت اچھا تھا۔ باقی تینوں ممالک میں ہم ۔۔۔مزید!

    باتیں ہماری یاد رہیں

    تحریر: ابنِ ریاض نام ملک محمد اسلم تھا۔ ہمارا ان سے تعلق پیدائشی تھا۔ میرے پھوپھا تھےاور نانی کے سگے بھائی بھی۔سو بچپن سے ہی ہم انھیں ‘بابا جی’ کہتے تھے۔  پھر بہن بھی انھیں کے ہاں پلی بڑھی تھی۔ قومی اسمبلی میں تین ساڑھے تین عشرے نوکری کے کے ریٹائر ہوتے۔ بچپن میں عید ۔۔۔مزید!

     سری لنکا کا شیر

    تحریر: ابنِ ریاض اسی کی دہائی کے وسط میں جب ہم نے کرکٹ دیکھنی شروع کی تو  سری لنکا کے بین الاقوامی کرکٹ میں ابتدائی سال تھے۔ ان کا شمار نو آموز اور کمزور ٹیموں میں ہوتا تھا۔ اس زمانے میں بھی سری لنکا کے پاس انتہائی باصلاحیت بیٹسمین تھے۔سڈاتھ ویٹمنی، رائے ڈائس،ارونڈا ڈی سلوا،دلیپ ۔۔۔مزید!

    پاکستان کرکٹ  ٹیم کا عالمی کپ کا  سفر گانوں کے ساتھ

    تحریر: ابنِ ریاض کچھ عرصہ قبل ہم نے اک تحریر لکھی تھی جس کا عنوان تھا ‘مستقبل گانوں اور فلموں کا ہے’تاہم  موجودہ  عالمی کپ کے آغاز پر ہماری ٹیم کو کسی نے گانوں کے سائے تلے رخصت نہیں کیا۔ اس  کا انجام بھی سب نے دیکھ ہی لیا۔ آئندہ ہر ٹورنامنٹ سے قبل نئے ۔۔۔مزید!

    ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے

    تحریر: ابنِ ریاض حکیم محمد سعید کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہےجو قائد اعظم کے فرمان کام کام اور بس کام کی عملی تصویر تھے۔ انھوں نے اپنی  ستر اسی برس کی زندگی میں اتنا کام کیا کہ لوگ کئی جنموں میں بھی اتنا نہ کر سکیں۔ وہ مشرقی ادویات کے محقق، ماہر طب ۔۔۔مزید!

    اللہ توکل

    تحریر: ابنِ ریاض لڑکپن میں ہمیں ایک لطیفہ سنایا جاتا  تھا کہ روس کا ایک وفد پاکستان آیا تھا۔ انھوں نے پاکستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ واپسی سے پہلے ان سے صحافیوں نے پوچھا کہ  پاکستان کو آپ نے کیسا پایا؟ وفد کے سربراہ کے سربراہ نے کہا تھا کہ ہم لوگ خدا ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔