Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • ہمیں تو ایسی شادی نہیں کرنی

    تحریر: ابن ِریاض ہفتہ کی شام جب  ایک عزیز استاد اور ہم منصب نے ہمیں ایک شادی کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی تو ہمیں بہت حیرت ہوئی کیونکہ شادی بھی ہمارے ایک سعودی ہم منصب کی ہی تھی اور ہم اس سے لاعلم تھے۔ معلوم ہوا کہ جناب نے کوئی دعوت نامے نہیں ۔۔۔مزید!

    سعودی عرب میں لاک ڈاؤن (شائع تحریر)

    روزنامہ چاند روزنامہ بادِ شمال روزنامہ افلاک  

    سعودی عرب میں لاک ڈاؤن

    تحریر : ابنِ ریاض کرونا  وائرس ابتداء میں جب چین میں ظاہر ہوا تو ہم اسے علاقائی اور محدود وبا سمجھے اور کرونا پر ایک فکاہیہ تحریر بھی لکھ دی کہ خدانخواستہ کرونا پاکستان آیا تو اس کا کیا انجام ہو گا۔ اس وقت تک ہمیں اندازہ نہ تھا کہ چند ہی ہفتوں میں یہ ۔۔۔مزید!

    جھوٹ کی عادت نہیں مجھے

    تحریر: ابنِ ریاض (ایک طالب علم کے جامعہ چھوڑتے ہوئے تاثرات) ہم اس جامعہ میں چند ہی دن کے مہمان ہیں۔ اس کے بعد معلوم نہیں یہاں آنا نصیب ہو یا نہ ہو۔ اس کو غنیمت جانتے ہوئے ہم کچھ اعترافات کرتے چلیں۔ اس میں کلام نہیں کہ ہمارے گناہ قابل معافی نہیں  مگر ہمیں ۔۔۔مزید!

    چینی حکومت کرونا وائرس (شائع تحریر)

    روزنامہ امن 15 فروری 2020

    کچھ پھول ان کے لئے بھی

    تحریر: ابنِ ریاض یہ ذکر  ہے دوکرداروں کا  جن کے خاندانی  حالات  میں  کوئی مماثلت  نہیں ۔ 18 جولائی 1935 ء  کو راجشاہی میں  پیدا ہونے والے سرفراز  رفیقی کے تین بھائی اور ایک بہن تھی۔ وہ سب سے چھوٹے تھے۔ان  کا بچپن قیامِ پاکستان کی جدوجہد کا دور تھا۔ بارہ برس کی عمر میں ۔۔۔مزید!

    چینی حکومت کرونا وائرس کے خاتمےکے لئے سنجیدہ  ہی نہیں

    تحریر: ابنِ ریاض ایک زمانہ تھا کہ سائنس نے اتنی ترقی نہیں کی تھی تو انسان رضائے الہی سے وفات پا جاتا تھا۔بعد ازاں  سائنس ترقی کرتی گئی اور نئے نئےمرنےکے طریقے و علاج دریافت ہوئے،طب کی نئی نئی شاخیں  بنیں اور مختلف مشکل ناموں والے ماہرین (سپیشلسٹ) بڑھے۔ اب توسر درد بھی ہو تو دس ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔