تحریر: ابنِ ریاض عرصہ پہلے کی بات ہے کہ عمر شریف مرحوم اپنے کسی پروگرام میں جاوید شیخ کا ذکر رہے تھے۔ انھوں نے بتایا کہ جاوید شیخ کو اداکار بننے کا شوق تھا لیکن ان کو اچھے ڈرامے نہیں مل رہے تھے یا اگر مل رہے تھے تو وہ کامیاب نہیں ہو رہے تھے۔ ۔۔۔مزید!
داخلے جاری ہیں
تحریر: ابنِ انشاء پرسوں ایک صاحب تشریف لائے، ہے رند سے زاہد کی ملاقات پرانی پہلے بریلی کو بانس بھیجا کرتے تھے۔ یہ کاروبار کسی وجہ سے نہ چلا تو کوئلوں کی دلالی کرنے لگے۔ چونکہ صورت ان کی محاورے کے عین مصداق تھی، ہمارا خیال تھا اس کاروبار میں سرخ روہوں گے۔ لیکن آخری ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: جنوری 20th, 2023
زمرہ: ابنِ انشاء تبصرے: کوئی نہیں
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے
تحریر: ابنِ انشاء آج کل شہر میں جسے دیکھو، پوچھتا پھر رہا ہے کہ غالب کون ہے؟ اس کی ولدیت، سکونت اور پیشے کے متعلق تفتیش ہو رہی ہے۔ ہم نے بھی اپنی سی جستجو کی۔ ٹیلی فون ڈائریکٹری کو کھولا۔ اس میں غالب آرٹ اسٹوڈیو تو تھا لیکن یہ لوگ مہ رخوں کے لیے ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: جنوری 18th, 2023
زمرہ: ابنِ انشاء تبصرے: کوئی نہیں
عربی و شریعت بھی ہم سے پڑھیے(شائع تحریر)
روزنامہ اساس 11 جنوری 2023ء
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: جنوری 11th, 2023
زمرہ: شائع تحریریں تبصرے: کوئی نہیں
عربی و شریعت بھی ہم سے پڑھیے
تحریر: ابنِ ریاض سعودی عرب میں تدریس شروع کرنے کے بعد ہمارے کچھ سال تو کافی اچھے گزرے کیونکہ ہمیں ہماری پسند کے مضامیں تدریس کے لئے دیئے جاتے تھے۔ ہر استاد سے پانچ پسندید ہ مضامین کی فہرست لی جاتی تھی اور اس فہرست میں سے دستیاب مضامین استاد کی ترجیح کے مطابق دے ۔۔۔مزید!
جدید دور میں ماضی کا کھلاڑی
روزنامہ 92 نیوز 20 دسمبر 2022ء
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: دسمبر 20th, 2022
زمرہ: شائع تحریریں تبصرے: کوئی نہیں
جدید چکاچوند سے دور، ماضی بعید کا کھلاڑی
تحریر: ابنِ ریاض اس کھلاڑی کے پاس عمر اکمل اور احمد شہزاد والے شارٹ تھے اور نہ ہی یونس خان والے سویپ۔ نہ مصباح الحق کی طرح دباؤ ختم کرنے کے لئے لمبا چھکا لگا سکتا تھا اور نہ ہی محمد یوسف جیسا اسٹائلش تھا۔ نا ہی انضام الحق جیسا ڈیل دول تھے کہ اپنی ۔۔۔مزید!