ابنِ ریاض «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • انسان  یا پارس پتھر

    تحریر: ابنِ ریاض ہمارے ملک کی بدقسمتی یہ ہے کہ اس ملک سے کھانے اور کمانے  والے کروڑوں ہیں مگر اس ملک کے لئے کچھ کرنے والے لوگ انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں اور ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم ان لوگوں کو بھی نشانِ عبرت بنا دیتے ہیں۔ایسے لوگ بہت کم ہیں کہ ۔۔۔مزید!

    کچھ جماعتیں، کچھ قائدین

    قارئین کرام آپ کو پاکستان کی چند اہم سیاسی جماعتوں سے متعارف کرواتے ہیں۔ یہ تعارف تو ہم نے بیرون ملک مقیم ان دوستوں کے لئے لکھا ہے جو پاکستان کے حالات کے متعلق متجسس ہیں اور ہماری سیاسی صورتحال کے بارے میں مزید آگا ہی کے طالب ہیں۔ تاہم اگر یہ تعارف آپ کو ۔۔۔مزید!

    تصویر

    تحریر: ابنِ ریاض قصہ ہے آج سے کم و بیش تین عشرے قبل کا۔ انٹرنیٹ کا وجود نہیں تھا کم از کم پاکستان میں تو بالکل بھی نہیں تھا۔ ملک میں پاکستان ٹیلی ویژن نامی ایک ٹیلی ویژن ادارہ تھا جس کی نشریات بھی شام چار بجے سے کوئی رات گیارہ بارہ بجے تک ہی ۔۔۔مزید!

    نہ بھولی جانے والی داستان

    کراچی میں 1938 ء میں نثار مراد کے گھر وحید مراد پیدا ہوئے۔ ان کے والد فلمی صنعت کے نامورڈسٹری بیوٹرتھے ۔وحید مراد اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے اورمنہ میں سونے کا چمچہ لےکر پیدا ہوئے۔ تاہم اس چیز نے ان کا دماغ خراب نہیں کیا۔ انھوں نے انگریزی ادب میں ایم اے کیا ۔۔۔مزید!

    نقطہ نظر… ایک خط… ابن نیاز کے نام…

    ہماری آنکھ بیتی

    ہم چند دن کے لئے منظر سےغائب کیا ہوئے ہمارے قارئین کی گویا جان چھوٹ گئی ہماری ہفتہ وار بے زار تحاریر سے اور انھوں نے اپنے اعصاب کی چمپی کروائی اور اچھی اچھی تحاریر پڑھنے لگے۔ ہم انتہائی دکھ کے ساتھ اپنے قارئین کو یہ روح فرسا خبر سناتے ہیں کہ ہماری غیرحاضری وقتی ۔۔۔مزید!

    عمران اعوان سے ابن ریاض تک

    ہماری چند تحریریں انٹر نیٹ کے ایک فورم اردو فینز اور اس کے میگزین میں شائع ہوئیں تو ان تحریروں کی پذیرائی پر ہمیں بے طرح اطمینان ہوا۔ ہم نے سوچا کہ اردو فینز تو آٹھ ہزارصارفین کا مجموعہ ہے، ان میں سے بھی محض ہزار پندرہ سو  ہی ہماری تحریروں سے لطف اندوزہو پاتے ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی