تحریر : ابنِ ریاض بچپن میں ہم نے معین اختر مرحوم کو لوگوں کے انٹرویو کرتے دیکھ کر خواہش کی تھی کہ کبھی ہمارا بھی انتڑویو ہو۔ اتفاق سے وہ قبولیت کی گھڑی تھی۔ تقدیر نے ہمیں انجنیئرنگ کے شعبے میں ڈال دیا۔ڈگری کرتے ہی انٹرویوز کا سلسلہ شروع ہو گیا اور ہنوز جاری ہے۔ ابتدائی ۔۔۔مزید!
سحر انگیز اور دل موہ لینے والے موسیقار نثار بزمی
تحریر:شاہد لطیف ( 1924 سے 22 مارچ 2007 ) 6 نگار ایوارڈ اور تمغہ حسن کارکردگی ( 1994 ) حاصل کرنے والے میری نثار بزمی صاحب سے ڈرامائی ملاقات میں نے 1981 کے اوائل میں اخبارات میں پڑھا کہ ملک کے نامور موسیقار نثار بزمی لاہور سے کراچی منتقل ہو گئے ہیں۔ اور یہ بھی ۔۔۔مزید!
امتحانات ضروری ہیں (شائع تحریر)
صبح نو مظفر آباد 11مئی 2020 میٹرو واچ 11 مئی 2020 روزنامہ چاند 12 مئی 2020
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: مئی 11th, 2020
زمرہ: شائع تحریریں تبصرے: کوئی نہیں
امتحانات ضروری ہیں
تحریر: ابنِ ریاض ہماری حکومتیں ہمیشہ سےایسے فیصلے کرتی رہی ہیں جو عام فہم دماغ کے معیار سے بہت اونچے ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم جیسے لوگ ان کی حکمت کا ادراک نہیں کر پاتے اور حکومت پر طنز کے تیر چلا دیتے ہیں۔ کچھ روز قبل بھی ایسا ہی دیکھنے کو ملا ۔۔۔مزید!
جو بات معتبر تھی وہ سر سے گزر گئی
تحریر:ابنِ ریاض چند روز قبل کی بات ہے کہ ہمیں ایک گروپ میں ایک مقابلہ پوسٹ پڑھنے کا اتفاق ہوا۔اس کے بعد ہم نے اس پر تبصرے بھی پڑھے ۔ اس پر ہمیں اپنی پچھلے سال والی ایک تحریر یاد آ گئی۔ پچھلے برس ایک روز ہمیں ایک بہت محترم ہستی نے فرمائش کی تھی ۔۔۔مزید!
-
ایڈمن: ابنِ ریاض بتاریخ: مئی 6th, 2020
زمرہ: سنجیدہ تحریریں, صفحہ اول تبصرے: کوئی نہیں
ٹیلی وژن اداکارہ خالدہ ریاست ( یکم جنوری 1953 – 26 اگست 1996 )
تحریر: شاہد لطیف ٹیلی وژن فنکارہ خالدہ ریاست 70 اور 80 کی دہائی کا ایک چمکتا ہوا تارہ ہے جو اپنی ہم عصرخاتون فنکاروں، روحی بانو اور عظمیٰ گیلانی سے کسی طور بھی کم نہیں۔ پاکستان ٹیلی وژن کراچی مرکز کی نامور اداکارہ عائشہ خان، خالدہ کی بڑی بہن ہیں۔ خالدہ نے اپنی ہم عصر ۔۔۔مزید!
کرکٹ میں امپائروں کا کردار
تحریر: ابنِ ریاض کچھ روز قبل ہمارے دوست شہزاد فاروق کی سلیم ملک کی سالگرہ پر ایک پوسٹ نظر سے گزری۔اس میں انھوں نے ایک واقعہ بیان کیا کہ سلیم ملک نے گیند پھینکی۔ آؤٹ کی اپیل کی۔ امپائر زیادہ متاثر نہ ہوا تو سلیم ملک بولے’میاں صاحب وکٹ دی لوڑ اے'(یعنی میاں صاحب وکٹ ۔۔۔مزید!