Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • ابنِ ریاض سے عمران اعوان تک

      گئے دنوں کا قصہ ہے کہ ہم عمران اعوان سے ابن ریاض بنے تھے اور اپنے نام کی معلوم  نہیں کہاں کہاں سے لا کر توجیہات پیش کی تھیں جن کی بنا پر اپنے پڑھنے والوں کو باور کروا دیا تھا کہ یہ بہت اچھا اور ادبی نام ہے اور استاد ہونے کے ناطے ۔۔۔مزید!

    وہ خاکِ پا بھی نہیں نبیﷺ کی

    ہمارے  نبی کریم ﷺ کو جب اللہ نے نبوت سے سرفراز کیا تو آپﷺ نے مکہ والوں کو جمع کیا اور ان سے پوچھا کہ اگر میں تم سے کہوں کہ پہاڑ کے پیچھے دشمن کی فوج موجود ہے تو کیا تم میری بات پر یقین کرو گے۔  سب نے کہا کہ ہاں ہم یقین ۔۔۔مزید!

    کم عمری میں شادی کے مضمرات

    آج کل فیس بک پرکچھ ایسی پوسٹس آ رہی ہیں کہ جن میں بار بار یہ کہا جا رہا ہے کہ ہمیں بچوں کی شادی جلدی اور چھوٹی عمر میں کر دینی چاہیے۔اگر ہم ایسا نہیں کریں گے تو معاشرہ بے راہ روی اور اخلاقی انحطاط  کا شکار ہو جائے گا۔ اس میں شک نہیں ۔۔۔مزید!

    دوستی کی درخواست بھیجنے کا طریقہ

    تحریر: ابنِ ریاض شرمین عبید کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں  -معاشرتی ناہمواری اور تیزاب گردی کی شکار خواتین  کے واقعات پر فلمیں بنانے پر انھیں آسکر انعام بھی مل چکا ہے۔ فلمیں ہم نے کم ہی دیکھی ہیں مگر امید ہے کہ اچھی ہوں گی یا نہ بھی ہوں توایک طبقے کو وہ ۔۔۔مزید!

    اقبال مشعلِ راہ ہے

    تحریر: ابنِ ریاض علامہ اقبال کا شمار پاکستان کے بڑے رہنمائوں میں ہوتا ہے اور ان کا شمار ان خوش نصیب لوگوں میں ہوتا ہے کہ جنھیں ان کی زندگی میں بھی پذیرائی ملی اور بعد از مرگ بھی ان کا مقام اور مرتبہ برقرار ہے۔قوم انھیں شاعرِ مشرق اور قومی شاعر قرار دیتی ہے۔ ۔۔۔مزید!

    بالوں کے مسائل

    تحریر:ابنِ ریاض بال انسانی جسم کا بہت اہم  حصہ ہیں اور انسانی خوبصورتی میں ان کا کردار بہت اہم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اردو شاعری محبوب کی زلفوں کے گرد خوب گھومتی ہے۔ دورِ جدید میں جہاں اور بہت مسائل نے جنم لیا ہے وہیں بالوں کی کمزوری اور روکھا پن ہمارے ہاں عام ہیں اور ۔۔۔مزید!

    پاکستان میں گاڑی چلانے کا تجربہ

    تحریر: ابنِ ریاض سعودی عرب میں ہم گاڑی چلا چکے ہیں اورہمارے قارئین اس کے احوال سے بھی واقف ہیں۔ اب کی بار ہم پاکستان میں بھی اپنا ہنر آزمانے کے متمنی تھے مگر ہمارے پاس گاڑی نہیں تھی۔ ہماری ڈرائیونگ کا حال پڑھ کر ہمیں کوئی اپنی گاڑی دیتا بھی نہیں ہے۔ سو پچھلے ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔