طنزو مزاح «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • تاریخ کا گورکھ دھندہ

    تحریر: ابنِ ریاض تاریخ عام معنوں میں سالوں ، مہینوں ، دنوں یا عام لفظوں میں وقت یا زندگی کے اعداد و شمار کا حساب رکھنا ہے۔ اردو میں تاریخ دو معنوں میں استعمال ہوتی ہے۔ اول الذکر تو درج بالا ہے جبکہ آخر الذکر تاریخی واقعات و حوالہ جات کے معنوں میں جسے انگریزی ۔۔۔مزید!

    اللہ توکل

    تحریر: ابنِ ریاض لڑکپن میں ہمیں ایک لطیفہ سنایا جاتا  تھا کہ روس کا ایک وفد پاکستان آیا تھا۔ انھوں نے پاکستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ واپسی سے پہلے ان سے صحافیوں نے پوچھا کہ  پاکستان کو آپ نے کیسا پایا؟ وفد کے سربراہ کے سربراہ نے کہا تھا کہ ہم لوگ خدا ۔۔۔مزید!

    مردوں کے زیورات

    تحریر: ابنِ ریاض زیورات کی بات کریں تو خواتین کی ان میں جان ہوتی ہے۔پاکستان میں سونے کی فی تولہ  قیمت  اب   دو لاکھ سے اوپر ہو گئی ہے۔ اس دور میں خواتین کے لئے سونے کے زیورات بنوانا   خاصا مشکل ہو گیا ہے۔ اگر یہی حالات رہے تووہ دن دور نہیں جب سونا  خواتین  ۔۔۔مزید!

    وقت اچھا بھی آئے گا

    تحریر: ابنِ ریاض  عرصہ پہلے کی بات ہے کہ عمر شریف مرحوم اپنے کسی پروگرام میں جاوید شیخ کا ذکر رہے تھے۔ انھوں نھے بتایا کہ جاوید شیخ کو اداکار بننے کا شوق تھا لیکن ان کو اچھے ڈرامے نہیں مل رہے تھے یا اگر مل رہے تھے تو وہ کامیاب نہیں ہو رہے تھے۔ ۔۔۔مزید!

    عربی و شریعت بھی ہم سے پڑھیے

    تحریر: ابنِ ریاض سعودی عرب میں تدریس شروع کرنے کے بعد ہمارے کچھ سال تو کافی اچھے گزرے کیونکہ ہمیں ہماری پسند کے مضامیں تدریس کے لئے دیئے جاتے تھے۔ ہر استاد سے پانچ پسندید ہ مضامین کی فہرست لی جاتی تھی اور اس  فہرست میں سے دستیاب مضامین استاد کی ترجیح کے مطابق دے ۔۔۔مزید!

    ہم نے کرونا ویکسین    استعمال کی

    تحریر: ابن ریاض گزشتہ  برس کے اختتام پرسعودی عرب میں  کرونا کے ویکسین کے متعلق  سنا جا رہا تھا اور ایک ایپ پر ہم نے بھی خود کو رجسٹر کروا دیا تھا۔پاکستان والے بھلے اس کو سنجیدہ نہ لیں مگر بیرون ممالک تو ہمیں مال، ہسپتال، سکول،جامعہ کہیں بھی جانا ہو دروازے پر پوچھا جاتا ۔۔۔مزید!

    ہمارا کرونا ٹیسٹ ہوا

    تحریر: ابن ریاض پچھلےایک برس سے دنیا کرونا کی لپیٹ میں ہے۔ دنیا تا حال قبل از کرونا کے دور میں لوٹی نہیں تاہم  زندگی رواں دواں رہنے کی کوشش میں ہے۔ کرونا نے دنیا کو عجیب ہی وحشت میں ڈال دیا ہے۔ ہم نے دو عظیم جنگیں نہیں دیکھیں مگر ہمیں یقین ہے کہ ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔