تحریر: ابن ریاض پاکستان نے برطانیہ سے ٹیسٹ سیریز 2-2 سے برابر کر لی اور اگر قسمت نے یاوری کی تو شاید پاکستان اگلے چند دن میں پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں اول پوزیشن بھی حاصل کر لے گا مگر اصل امتحان کا ابھی آغاز ہونے والا ہے۔ وہ ہے پاکستان کی ایک روزہ میچز ۔۔۔مزید!
پاکستان سپر لیگ
تحریر: ابنِ ریاض نیوزی لینڈ پاکستان کی ایک روزہ میچوں کی سیریز کیویز نے دو صفر سے جیت لی اور اس پر ہم کچھ نہ لکھ سکے۔ اب تو پاکستان سپر لیگ کا میلہ بھی عروج پر پہنچ چکا ہے۔ ہمارے رائے میں 20 اووز کی کرکٹ اصل کرکٹ کو ختم کر رہی ہے مگر ۔۔۔مزید!
کھیلو گے کودو گے بنو گے نواب
اردو محاورات و ضرب الامثال کی ہم سے کوئی پرانی دشمنی ہے۔ بالخصوص وہ جن سے ہمارا واسطہ پڑا ہے انھوں نے ہمیں دھوکہ ہی دیا ہے۔’ سانچ کو آنچ نہیں’ کو ہی دیکھ لیجیے۔ ہماری زندگی میں تو کوئی ایسی مثال نہیں کہ جس میں سچ بولنے والوں کو مصائب و آلام سے نہ ۔۔۔مزید!
کچھ کرکٹ سے متعلق
کرکٹ کا جادو ان دنوں سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ وجہ اس کی یہ کہ عالمی کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ہے اور ہماری قومی ٹیم کوارٹر فائنل میں میزبان آسٹریلیا سے مد مقابل ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آسٹریلوی کھلاڑی میزبانی نبھاتے ہوئے ہمیں سیمی فائنل میں جانے کا موقع دیں ۔۔۔مزید!
کرکٹ کے پرمزاح واقعات
مارٹن کرو کا چند روز قابل انتقال ہوا ہے۔ ان کے بڑے بھائی جیف کرو بھی بین الاقوامی کھلاڑی رہ چکے ہیں اور دونوں بھائیوں نے بیک وقت بھی کئی ٹیسٹ میچوں میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔ ایک موقع پر سری لنکا میں جب دونوں بھائی میدان میں تھے کہ اچانک ایک کوا میدان میں ۔۔۔مزید!
موجودصدی کا ویوین رچرڈز
پاکستان گیند بازوں کے حوالے سے سازگاز سرزمین ہے کہ اس مٹی پر فضل محمود، سرفراز نواز، عمران خان، وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر ، عبدالقادر اور ثقلین مشتاق جیسے گیند بازوں نے جنم لیا ۔ اس کے مقابلے میں بھارت بلے بازوں کی سرزمین ہے اور ہر زمانے میں یہاں اعلٰی اور عالمی معیار ۔۔۔مزید!
کرکٹ اورلڑکی ایک دوسرے کی سوکن ہیں
نذر محمد پاکستان کے اولین اوپنر تھے۔ انھیں پاکستان کی جانب سے پہلی سینچری اور پہلا ‘بیٹ کیری’ کرنے کا اعزاز ہے۔پاکستان کی اولین فتح میں فضل محمود کے ساتھ ان کی اس اننگ کا بھی بہت حصہ ہے۔ بلکہ نذر محمد اور مدثر نذر کرکٹ کی تاریخ کے واحد باپ بیٹا ہیں جنھوں نے ۔۔۔مزید!