کرکٹ «
Ibneriaz Website Banner

  • ہم وی آئی پی ہیں || مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں || بیمار کاحال اچھا ہے || روزمرہ مشورے || بھینس || ایک دعا || سوئی میں اونٹ کیسے ڈالاجائے || پاکستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم || ہونا ہے تمہیں خاک یہ سب خاک سمجھنا ||
  • کھیلو گے کودو گے بنو گے نواب

    اردو محاورات و ضرب الامثال کی ہم سے کوئی پرانی دشمنی ہے۔ بالخصوص وہ جن سے ہمارا واسطہ پڑا ہے انھوں نے ہمیں دھوکہ ہی دیا ہے۔’ سانچ کو آنچ نہیں’ کو ہی دیکھ لیجیے۔ ہماری زندگی میں تو کوئی ایسی مثال نہیں کہ جس میں سچ بولنے والوں کو مصائب و آلام سے نہ ۔۔۔مزید!

    کچھ کرکٹ سے متعلق

    کرکٹ کا جادو ان دنوں سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ وجہ اس کی یہ کہ عالمی کپ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری ہے اور ہماری قومی ٹیم کوارٹر فائنل میں میزبان آسٹریلیا سے مد مقابل ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آسٹریلوی کھلاڑی میزبانی نبھاتے ہوئے ہمیں سیمی فائنل میں جانے کا موقع دیں ۔۔۔مزید!

    کرکٹ کے پرمزاح واقعات

    مارٹن کرو کا چند روز قابل انتقال ہوا ہے۔ ان کے بڑے بھائی جیف کرو بھی بین الاقوامی کھلاڑی رہ چکے ہیں اور دونوں بھائیوں نے بیک وقت بھی کئی ٹیسٹ میچوں میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔ ایک موقع پر سری لنکا میں جب دونوں بھائی میدان میں تھے کہ اچانک ایک کوا میدان میں ۔۔۔مزید!

    موجودصدی کا ویوین رچرڈز

    پاکستان گیند بازوں کے حوالے سے سازگاز سرزمین ہے کہ اس مٹی پر فضل محمود،  سرفراز نواز، عمران خان، وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر ، عبدالقادر اور ثقلین مشتاق جیسے گیند بازوں نے جنم لیا ۔ اس کے مقابلے میں بھارت بلے بازوں کی سرزمین ہے اور ہر زمانے میں یہاں اعلٰی اور عالمی معیار ۔۔۔مزید!

    کرکٹ اورلڑکی ایک دوسرے کی سوکن ہیں

    نذر محمد پاکستان کے اولین اوپنر تھے۔ انھیں پاکستان کی جانب سے پہلی سینچری اور پہلا ‘بیٹ کیری’ کرنے کا اعزاز ہے۔پاکستان کی اولین فتح میں فضل محمود کے ساتھ ان کی اس اننگ کا بھی بہت حصہ ہے۔ بلکہ نذر محمد اور مدثر نذر کرکٹ کی تاریخ کے واحد باپ بیٹا ہیں جنھوں نے ۔۔۔مزید!

    مصباح الحق اور ایک سیاسی قائد

    ہماری نظر سے ایک خبر گزری جس کا حوالہ ایک معتبر اخبار ہے کہ لاہور میں مصباح الحق نے  صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے اپنی ون ڈے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا عندیہ دیا ہے۔ ان کا  کہنا تھا کہ  انھیں یہ تحریک ایک سیاسی جماعت کے  قائدسے ملی ہے جنھوں نے گذشتہ سال اناسیویں  ۔۔۔مزید!

    چیمپئنز ٹرافی ایک یادگار فتح

    تحریر: ابنِ ریاض رواں برس مئی کے وسط سے لے کر جون کے ابتدائی دو عشرے یعنی کہ پانچ ہفتے پاکستان کرکٹ کے لئے بےحد شاندار رہے۔مئی کے وسط میں پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی بار ویسٹ انڈیز کو اس کے گھر میں ٹیسٹ سیریز میں زیر کیا اور یہ ایک شاندار جیت کے ۔۔۔مزید!

    
    

    © 2017 ویب سائیٹ اور اس پر موجود سب تحریروں کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔بغیر اجازت کوئی تحریر یا اقتباس کہیں بھی شائع کرنا ممنوع ہے۔
    ان تحاریر کا کسی سیاست ، مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے. یہ سب ابنِ ریاض کے اپنے ذہن کی پیداوار ہیں۔
    لکھاری و کالم نگار ابن ِریاض -ڈیزائن | ایم جی

    سبسکرائب کریں

    ہر نئی پوسٹ کا ای میل کے ذریعے نوٹیفیکشن موصول کریں۔